Type Here to Get Search Results !
Showing posts from January, 2024Show all
*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞ "آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں🤎🫶🏼🤍." 🌟❤️🫰🏻 👑  ♡~اللہ رب العزت آپ سب کو اپنا قرب خاص نصیب فرمائے آمیـــــــن ثم آمیـــــــن~♡  امید ہے آپ سب صحت اور ایمان کی بہترین حالتوں میں ہونگے، اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ اچھے حالوں میں رکھے اور آپ کی طرف بڑھنے والے ہر شر کو خیر میں بدلے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.                                                                            ♥️صبح بخیر زندگی♥️  اے پاک پروردگار ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما  اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔  اے پروردگار  مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔  اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔  تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔   آمین یارب العالمین ُ