ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
♥️صبح بخیر زندگی♥️
اے پاک پروردگار
ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما
اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔
اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔
اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔
تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔
آمین یارب العالمین ُ