*آپ کو پتا ہے .*
*ہمارے دل بھی مقناطیسی طاقت رکھتے ہیں*
*اپنے جیسوں کو اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں،*
*یا اپنے جیسوں کی طرف کھنچتے جاتے ہیں۔۔۔*
*مزے کی بات پتہ ہے کیا*
✨الله سبحان و تعالیٰ سے محبت کرنے والے,
✨الله تعالیٰ سے محبت کرنے والوں کی طرف
✨کھنچتے چلے جاتے ہیں۔
✨دنیا سے محبت کرنے والے
✨دنیا داروں کی طرف۔۔
✨شاید ہمارا دوسروں کی طرف
کشش محسوس کرنا،
✨اس بات کو واضح کرتا ہے
کہ ہم خود کیسے ہیں
✨اور ہمارا محور کیا ہے۔۔
*🌟الله والوں سے محبت رکھنا بھی*
*🌟الله کے قرب کا ذریعہ ہے*