*جب تک کوئی نعمت چھن نہ جائے اس کی قدر نہیں ہوتی۔ دنیا میں بہت سے ایسے بیمار موجود ہیں جو اپنی آنکھوں کی پلکیں نہیں اٹھا سکتے۔ آپ دن میں کتنی بار پلکیں چھپکتے ہیں؟ کبھی نوٹ کیا کہ آنکھ کا بند ہوجانا، کھل جانا بھی بہت بڑی نعمت ہے۔ کہ آنکھوں میں بینائی کا نور ہے، کانوں میں سماعت کی آمد ہے۔زبان الفاظ ادا کرتی ہے، ہاتھ طاقت رکھتے ہیں، کام کرتے ہیں...!!!*
*ہم چیزیں تو گنتے ہیں، جبکہ ہمیں نعمتیں شمار کرنی چاہئیں، جو اتنی زیادہ ہوتی ہیں کہ ان کا شمار ہو ہی نہیں سکتا پھر کم از کم ہمیں ہر حال میں اسکا شکر اداتو کرنا چاہیےنہ ...!!!*...
🌹آج نعمتوں کو یاد کیجیے اور *صرف شکر ادا کیجئے*