Type Here to Get Search Results !

Logo ke rawaiyo se pareshan na ho

 *لوگوں کے رویوں سے پریشان مت ہوں ۔* 

🌳🌹🌳🌹🌳


آپ پریشان ہیں کہ لوگ آپ کے خلوص کو ٹھکرا دیتے ہیں ناقدری کرتے ہیں *لیکن اللہ آپ کا قدر دان ہے کیا یہ کافی نہیں کہ آپ اللہ کے سامنے سچے ہیں* 


 *آپ کو شکوہ ہے کہ لوگ پریشان کرتے ہیں غم دیتے ہیں لیکن لوگوں نے تو انبیاء کو بھی نہیں چھوڑا تو ہم تو عام لوگ ہیں* 


بس یہ یاد رکھیں یہ غم اللہ کی طرف سےہمیں آزمانے آتے ہیں *اور اگر ہم صبر کریں تو ہمارے درجات کی بلندی کا ذریعہ ہیں اور ہمیں گناہوں سے یوں صاف کرتے ہیں کہ جب ہم اللہ سے ملاقات کریں گے اس وقت ہم گناہوں سے بالکل پاک ہوں گے* اس لیے کہ دنیا میں آزمائش پر صبر کیا ہو گا 


 *غم نہ کریں غم انبیاء کی میراث ہے بس حق کا ساتھ دیں حق پر جمے رہیں خواہ اپنی جان بھی قربان کرنی پڑے* 


🌳🌹🌳🌹🌳

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.