Type Here to Get Search Results !

Kiya hamne kabhi socha hai

 *کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہم اللہ کی نظر میں کیسے ہیں؟*



ہم ہر شے ہر بات ہر کسی کی نظر میں کیسے ہیں سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کی نظروں میں خود کو اچھا ثابت کرنے کیلئے جانے کیا کیا کر گزرتے ہیں مگر کیا کبھی ہم نے اللہ کی نظر میں اچھا ہونے کا سوچا? 


🔅 *کبھی ہم نے یہ سوچا کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تب ہم اللہ کو کیسے لگتے ہیں*❓ 


🔅 *جب ہم قرآن پورا دن نہیں کھولتے تب کیسے لگتے ہیں جب ہم جھوٹ بولتے ہیں ہم نافرمانی کرتے ہیں ہم کیسے لگتے ہیں اللہ کو۔۔۔*


🗯️ *دنیاداری سے نکل کر سوچیں ضرور کیونکہ آپ کی اور ہم سب کی آخری منزل اللہ ہی ہے*

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.