*مجھے بےحد پسند ہے نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا میں خود نیک نہیں سو مجھے نیک لوگوں کی نسبت عزیز ہے ...* ♥️🦋 * *ہر وہ شخص جو قرآن سے جڑا ہوا ہو میرے لیے آئیڈیل ہے کیونکہ الله بھی تو قرآن میں فرماتے ہیں نا کہ ان لوگوں کی صحبت اختیار کرو جو صبح شام اللہ کو یاد کرتے ہیں ، سو بس مجھے ایسے ہی لوگوں سے محبت ہیں !- 🙂🍂*

November 18, 2023
0
Tags