🍁 *آدمی کی تمنا ؟*
🔹 *جس دن ہر نفس اس کو موجود پائے گا جو اس نے نیکی کی اور جو اس نے برائی کی ، اُس دن آدمی تمنا کرے گا کاش ! اس کے اور اس کی برائیوں کے درمیان میں بہت دور کا فاصلہ ہوتا ، اور اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے ، اور اللہ تعالیٰ بندوں پر بے حد نرمی کرنے والا ہے۔*🔹
📗«سورۃ آل عمران-30»