Type Here to Get Search Results !

Aurat ka khushbu laga kar bahar nikalna

 *_آج ہماری نوجوان لڑکیوں کی اکثریت پرفیوم لگا کر باہر گھر سے نکلتی ہیں*



اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بارے میں کیا کہا????

اللہ کے نبی نے کہا

 ( وہ زانی ہے وہ زانی ہے وہ زانی ہے )

کبھی غور تو کرو کس کی زبان سے نکل رہا ہے؟؟

 اللہ کے نبی کی زبان سے

اور اللہ کے نبی کسی پر تہمت نہیں لگاتے....

اللہ کے نبی نے ایک بار نہیں کہا تین تین بار کہا صحابہ پریشان ہوگئے!!!

کہ اللہ کے نبی کون زانی اللہ کے نبی نے کہا...

وہ عورت زانی ہے جو عورت

 # *خوشبو لگا کر باہر نکلتی ہے...*

*ایسی عورتیں جنت تو دور کی بات جنت کی خوشبو  بھی انہیں نصیب نہیں ہوگی*.💔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.